

وزن کم کرنا صرف جسمانی تبدیلی نہیں۔یہ خود کو ہر روز پہلے سے بہتر، مضبوط اور زیادہ پُراعتماد محسوس کرنے کا نام ہے۔

0%
ٹریٹمنٹ کے بعد کم از کم 5% وزن کم کرنے میں کامیاب ہوئے۔
ماخذ: SURMOUNT-1 Clinical Trial, The New England Journal of Medicine (NEJM), 2022
0%
ٹریٹمنٹ کے بعد کم از کم 20% وزن کم کرنے میں کامیاب ہوئے۔
ماخذ: SURMOUNT-1 Clinical Trial, The New England Journal of Medicine (NEJM), 2022
0%
علاج کے بعد کم از کم 25% وزن کم کرنے میں کامیاب ہوئے۔
ماخذ: SURMOUNT-1 Clinical Trial, The New England Journal of Medicine (NEJM), 2022
0%
88 ہفتوں تک مسلسل Tirzepatide ٹریٹمنٹ کے بعد اوسط وزن میں کمی دیکھی گئی۔
ماخذ: Journal of the Pakistan Medical Association (JPMA)
ماہر ڈاکٹر سے مشاورت، نسخہ، اور مفت ڈائٹیشن اورایکسرسائز کی تفصیلات مفت حاصل کریں۔

جانیں کہ وزن کم ہونے میں کیا رکاوٹ ہے:
ا پنے جسم اور وزن پر اثر انداز ہونے والے عوامل کو سمجھیں اور یہ آپ کےجسم کی کیا ضروریات ہیں۔
اپنی بھوک پر بہتر کنٹرول حاصل کریں:
بھوک اور کھانے کی خواہش کو درست طریقے سے منظم کریں۔
آپ کے لیے تیار کردہ پلان:
اپنے اہداف کے مطابق تیار کردہ ویٹ مینجمنٹ پلان حاصل کریں۔
اپنی پروگریس یکھیں:
اپنے نتائج کو ٹریک کریں، نتائج کو دیکھیں اور اپنا حوصلہ برقرار رکھیں۔
صرف وزن کم کرنا ہی مقصد نہیں:
: صحت مند عادات اپنائیں جو روزمرہ زندگی کا حصہ بن سکیں۔
ہر قدم پر سپورٹ:
ہماری ماہر ٹیم آپ کی رہنمائی اور مدد کے لیے ہر وقت موجود ہے۔
چھوٹے اسٹیپس، بڑی سکسیس
صحت کیئرصحت کیئرصحت کیئرصحت کیئرصحت کیئرصحت کیئرصحت کیئرصحت کیئرصحت کیئرصحت کیئرصحت کیئرصحت کیئرصحت کیئرصحت کیئرصحت کیئرصحت کیئرصحت کیئرصحت کیئرصحت کیئرصحت کیئرصحت کیئرصحت کیئرصحت کیئرصحت کیئر
صحت کیئرصحت کیئرصحت کیئرصحت کیئرصحت کیئرصحت کیئرصحت کیئرصحت کیئرصحت کیئرصحت کیئرصحت کیئرصحت کیئرصحت کیئرصحت کیئرصحت کیئرصحت کیئرصحت کیئرصحت کیئرصحت کیئرصحت کیئرصحت کیئرصحت کیئرصحت کیئرصحت کیئر
اہم ممبرز
کامیابی کی حقیقی کہانیاں
میں حفصہ حسیب ہوں، اٹلانٹا میں بطور میک اپ آرٹسٹ کام کرتی ہوں۔2020 سے میں ڈائٹنگ اور ورزش کے باوجود وزن کم کرنے میں مشکلات کا سامنا کر رہی تھی۔ مجھے اس ٹریٹمنٹ سے بھوک اور کھانے کی خواہش کو بہتر انداز میں کنٹرول کرنے میں مدد دی، جس سے مجھے زیادہ توانائی بخش احساس اور بہتر توجہ بھی ملی۔ اس کاپری فِلڈ ملٹی ڈوز پین استعمال کرنا بھی بہت آسان تھا، جس کی وجہ سے میں اپنا ٹریٹمنٹ باقاعدگی سے جاری رکھنے میں مدد ملی۔ اس سفر نے میرے اعتماد میں اضافہ کیا اور میرےلیے صحت مند طرزِ زندگی اور وزن کے اہداف حاصل کرنا آسان ہوگیا۔
- حفصہ حسیب
ڈاکٹر کی مشاورت اور غذائی ماہر کی سپورٹ نے سب فرق کیا۔ مجھے اکیلے سمجھنا نہیں پڑا۔ اصل فالو اپ، اصل نسخہ، اور ایک ایسی ٹیم جو واقعی پوچھتی رہی۔ میں نے ۱۸ کلو کم کیے اور برقرار رکھے۔
- ندیم خان
مجھے کریش ڈائیٹ نہیں، طبی رہنمائی چاہیے تھی۔ کیئر لائن ٹیم نے ہر سوال کا جواب دیا۔ کمرے میں داخل ہوتے ہوئے میں جتنا پُر اعتماد ہوں، دس سال میں نہیں ہوا۔
- ثناء ملک
رابطہ فارم
شکریہ۔ ہماری ٹیم جلد آپ سے مفت مشاورت کے لیے رابطہ کرے گی۔
کوئی سوال؟ہم سے رابطہ کریں: info@macter.com

